CSS EXAMINATION SCHEDULE 2024/25

 CSS EXAMINATION SCHEDULE 2024/25

فیڈرل پبلک سروس کمیشن: سی ایس ایس امتحانات 2025 کیلئے شیڈول جاری۔ 6 اکتوبر 2024 کو سکریننگ ٹیسٹ MPT کیلئے اپلائی 12 سے 26 اگست تک ہوگی۔ پاس امیدواران 15 فروری 2025 سے شروع ہونے والے تحریری امتحانات کیلئے 2 سے 16 دسمبر 2024 تک اپلائی کرسکتے ہیں۔ نوٹس

CSS EXAMINATION SCHEDULE 2024/25


Post a Comment (0)
Previous Post Next Post